BOOK SHAHADAT part 1

               BOOK SHAHADAT Part 1

FREE Download

٭ محمد صلاح الدین کا خاندانی پس منظر ٭ نعیم عارفی سے محمد صلاح الدین کی پہلی ملاقات ۸۵۹۱ءمیں اردو کالج میں ہوئی ٭جسارت کے منتظم اعلیٰ محموداعظم فاروقی سے کشمکش ، محاذ آر ائی ٭جماعت اسلامی سے اختلاف کی کہانی؟٭جسارت سے علیحدگی کی وجوہات ؟ Muhammad ٭سید محمد علی (ایم کیو ایم کے عظیم احمد طارق مرحوم کے حقیقی ماموں) اور محمد صلاح الدین نے ایک مشترکہ فرم تکبیر کے نام سے قائم کی٭محمد صلاح الدین اور نصیرسلیمی کے درمیان اختلافات کی کہانی٭رفیق افغان کا خاندان ؟٭رفیق افغان کا زمانہ طالب علمی؟ راوی قیصر خان شپ اونرز کالج ناظم اسلامی جمعیت طلبہ٭محمد صلاح الدین کی جہاد افغانستان میں شرکت اور رفیق افغان سے ملاقات ٭بدھ ۳۲ مارچ ۸۸۹۱رفیق افغان اورسعدیہ انجم رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ٭”سندھ کی ابتر صورتحال“۸ ستمبر ۱۹ءالطاف حسین کاعمرہ٭جمعہ ۲۲ مارچ ۱۹ءکی علی الصبح ہفت روزہ تکبیر کے دفتر واقع نامکو سنٹر میں مسلح افراد نے آگ لگادی٭مدیر اعلیٰ تکبیر کا گھر شعلوں کی نذر ٭سندھ میں آپریشن کلین اپ٭ ہفت روزہ تکبیرکو وزیر اعظم محمد نواز شریف کا پانچ لاکھ کی رقم کا چیک ٭کیاجہاد افغانستان پر کتاب شائع ہوئی؟٭ رفیق افغان کی گاڑی ڈرائیور سے چھین کر فرار ؟٭مسلم ایڈ نے افغان جہاد کے نام پر کروڑوں روپے کا فنڈ حاصل کیا ٭زید زمان نمائندہ خصوصی مسلم ایڈ ٭”ہم تکبیر کو کراچی میں کہیں فروخت نہیں ہونے دیں گے“۔

Malka afroze٭کیا تکبیر میں شاہد حسین نامی لڑکے کا تعلق ایم کیو ایم سے تھا؟٭۳۹ءکے انتخابات کے نتائج نے محمد صلاح الدین کے تمام صحافتی اندیشوں کو سچ ثابت کردیا٭امت پرنٹننگ پریس کا افتتاح ٭تکبیرمیں رفیق افغان کا پہلا اختلاف کس سے ؟٭دی فرینڈز کے سیمنار میں شرکت محمد صلاح الدین ٭اسلامی فرنٹ پر اعتراضات٭سیاست ومعاشرت میں ایجنسیوں کے حوالے سے شہرت یافتہ نصرت مرزا ٭چیئرمین پاکستان مہاجر رابطہ کو نسل ٭تکبیر کی خاتون رپورٹر ز ملکہ افروز روھیلہ ، ثریا بانو اور سعدیہ رفیق نے لائنز ایریا کا سروے کیا٭ ۵ اکتوبر ۴۹ءکو محمد صلاح الدین نے اپنی تحریر میںایک سرکلر جاری کیا٭محمد صلاح الدین شہید کافروری

Jasarat۶۸۹۱ایک خواب؟٭ چند باتوں پر سُسر اور داماد کے درمیان اختلافات٭فسادات کراچی سے فساد کراچی تک۔٭ محمد صلاح الدین کا آخری کنوینشن۔٭محمد صلاح الدین کی پاک افواج پر تنقید٭پاکستان برائے فروخت٭ملکہ کو خیال آیا کہ سعدیہ انجم کے لیے پھولوں کا تحفہ انکل صلاح الدین کے ذریعہ بھجوادیں۔ ٭”کراچی میں لاشوں کی سیاست “ محمد صلاح الدین کا آخری تجزیہ٭”میں تو جا رہا ہوں ، آپ کب تک رکیں گے؟“ محمد صلاح الدین کی پیشہ ورانہ زندگی کے آخری الفاظ ٭گولیوں کی تڑتڑاہٹ محمد صلاح الدین کی شہادت٭شہادت (شہید کراچی)٭محمد صلاح الدین کا قتل اور عبد الستار ایدھی کا ملک سے فرار٭محمد صلاح الدین اور حکیم محمد سعید کی تنظیم الاتحاد پہلا اجتماع ۵۲ دسمبر ۴۹ءکو الحمراءمیں ہونا تھا ٭ملکہ افروز روہیلہ کو محمد صلاح الدین کی شہادت کے بعد ذاتی لیٹر ہیڈ کے صفحات سے کیا تحریر ملی؟٭محمد صلاح الدین کی تقسیم وراثت کی صورت کیاہوگی؟٭ رفیق افغان نے وصیت نامہ تکبیر میں شائع نہیں ہونے دیا ٭ محمد صلاح الدین قتل کیس کی تفتیش

asmai rafiq٭ ہفت روزہ تکبیر میں مدیرمنتظم رفیق افغان کی خاموش اور پراسرار سرگرمیوں کا آغاز ؟ ٭رفیق افغان اور عطیہ اقبال زیدی کے درمیان روابط؟٭محمد صلاح الدین کی اکلوتی صاحبزادی سعدیہ انجم نے جب اخبارات کے ذریعہ اپنے شک کا اظہار کیا ؟٭یہ اقتدار واختیار اور جائدادوملکیت کا تو جھگڑا نہیں؟٭صحافت کی دنیا میں ایک نظرنہ آنے والی لابی تو کام نہیں کررہی ہے؟ ٭ثروت جمال اصمعی دسمبر ۵۹ءسے یہ راز جانتے تھے کہ رفیق فغان کا کردار کیاہے؟٭ثروت جمال اصمعی بروقت فیصلے کرکے ادارے تکبیر کو تباہی سے نہ بچاسکے۔٭تکبیر کے روبہ زوال کی داستانغلطیوں     ،کمزوریوں،بزدلی ا ور منافقت کی سیاہی سے لکھی جائے گی۔

For More Details  

 BOOK SHAHADAT Part 1

 

Leave a comment